google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 189 of 268 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

دلجیت دوسانجھ کی شادی چھپانے کی وجہ ایمی ورک نے بتادی 

بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں، تاہم اب انکے دوست نے انکی شادی چھپانے کی وجہ بھی بتادی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمی ورک نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار نے اپنی فیملی کو حفاظتی …

Read More »

بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہوسکا

بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر کمر کسنے کیلئے جن اقدامات کا اعلان متوقع تھا، شہباز شریف حکومت نے ایک مرتبہ پھر اُن اقدامات سے منہ موڑ لیا ہے، اور کفایت شعاری کی سفارشات پیش کرنے کیلئے بنائی گئی اپنی دو کمیٹیوں کی تجاویز پر عمل کی منظوری دینے …

Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل

قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل ہے اور کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل ہیں۔ قائمہ …

Read More »

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ …

Read More »

نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی دھوم

پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں …

Read More »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی حکومت کے پیش کردہ آئندہ مالی سال 2024-2025 کے بجٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے …

Read More »

فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز

فائلرز کی شرح میں 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 45 فیصد وفاقی بجٹ 2024ء میں آئندہ مالی سال کےلیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال پراپرٹی پر کیپٹل گین پر ٹیکس میں اضافے کی …

Read More »

گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس وصولی انجن کیپسٹی کے بجائے قیمت پر کرنے کی تجویز

بجٹ 2024ء میں موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کیپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پرکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت دو ہزار (2000) سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری اور …

Read More »

حکومتی خالص آمدنی 9 ہزار 119 ارب: 9 ہزار 775 ارب سود کی ادائیگی

آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے ہے جس میں 9 ہزار 775 ارب روپے سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے بجٹ پیش کردیا …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے 20 فیصد اضافے کی تجویز آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 …

Read More »