وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ جون میں …
Read More »گیتھیکا تیواری اور فیروز خان کی رومانوی ویڈیو
معروف پاکستانی فنکار فیروز خان کی بھارتی ساتھی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ گیتھیکا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ غالباً یہ ویڈیو اداکارہ نے فیروز خان کے ہمراہ آنے والی اپنی …
Read More »تاشقند میں میڈ ان پاکستان نمائش کا انعقاد
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے تاشقند کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ”میڈ ان پاکستان نمائش” میں حصہ لیا۔ تین روزہ نمائش میں لاجسٹکس اور صنعتی شعبے سے وابستہ 80 پاکستانی کمپنیوں نے شرکت کی۔ نمائش میں این ایل سی اسٹال نے ازبکستان کی کاروباری برادری کی بھرپور توجہ حاصل کی۔ این …
Read More »پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسے کا فیصلہ،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور …
Read More »صنعتی صارفین کی گیس قیمتوں میں اضافہ
دونوں کمپنیوں کا133ارب روپے سرپلس ,گھریلو صارفین کیلئے نرخ برقرار حکومت نے قدرتی گیس کے کیپٹو صنعتی صارفین کے لیے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے جبکہ گھریلو صارفین کےلیے قیمتوں کو برقرار رکھا ہے، کیپٹو صنعتی صارفین کے ریٹ اضافے کیساتھ تین ہزار روپے ،اطلاق آج سے …
Read More »42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ رجسٹریشن کرانے والے 42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائے گا۔ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس واقعی زیادہ ہے، مالی گنجائش نکلتے ہی یہ ٹیکس کم کردیں گے۔ ان …
Read More »لاہور میں بارش، کراچی میں گرمی برقرار
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان لاہور، گجرات اور مظفر آباد میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی نہیں آسکی ہے۔ کراچی میں آج صبح 7 بجے محسوس …
Read More »حکومت کا نئے مالی سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان
وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7روپے 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ …
Read More »نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے میں ناکامی، کمپنیوں کو بھاری جرمانے کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔ ٹیکس ماہرین کے مطابق فنانس بل 2024 میں پہلے ڈیفالٹ پر 100 ملین روپے جرمانہ …
Read More »کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ دھانہ سر کے مقام پر بند ہے، بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے …
Read More »