google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 186 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

PTI میں گروپنگ، عمران کا اعتراف، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بانی پی ٹی آئی

بانی تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک ہے نہ ہی کوئی بڑے اختلافات ہیں‘ میں نے دونوں گروپوں کو جمعرات کو بلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سے بات کروں گا‘پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کے بارے میں …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف مفاہمت کے مطابق: مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مفاہمت کے مطابق بڑے پیمانے پر نقصانات (ریونیو پر مبنی) کی آڑ میں ملک بھر میں شدید گرمی میں مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے، جو نیپرا کے قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پیر کے …

Read More »

شوہر کے کسی بھی رومانوی منظر ہر غصہ نہیں آتا : زارا نور عباس

مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہےکہ بطور اداکار انہیں شوہر کے کسی بھی رومانوی منظر ہر غصہ نہیں آتا اور نہ ہی غصہ آنا چاہیے۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی اسکرین پر بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے ساتھ …

Read More »

موجودہ بجٹ: تاریخ کا بدترین بجٹ قرار

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسوں کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے۔ حالانکہ حکومت کو …

Read More »

اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ بھارتی ٹیم کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے،سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ٹیم کا ہدف قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی …

Read More »

عمران خان کے خلاف کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، اقوام متحدہ ورکنگ گروپ

ظالمانہ حراست سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پہلے توشہ خانہ کیس میں حراست اور مقدمے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف سائفر کیسز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں جو انہیں سیاسی میدان میں مقابلے …

Read More »

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟

نان فائلرزکی سمزبند نہ کرنےکی صور ت میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 سے 10  کروڑ روپےجرمانہ وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویب سیریز ‘برزخ’ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس …

Read More »

وفاقی حکومت مہنگائی کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ جون میں …

Read More »

گیتھیکا تیواری اور فیروز خان کی رومانوی ویڈیو

معروف پاکستانی فنکار فیروز خان کی بھارتی ساتھی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ گیتھیکا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ غالباً یہ ویڈیو اداکارہ نے فیروز خان کے ہمراہ آنے والی اپنی …

Read More »