google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 159 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے …

Read More »

ماہرہ خان کو شوہر سے ملا تحفہ چوری

عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کی طرف سے ملنے والا خوبصورت، پسندیدہ تحفہ گُم کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں …

Read More »

ارشد ندیم وطن واپسی کیلئے پیرس سے روانہ

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے، وہ آج رات ایک بجے لاہور پہنچیں گے۔ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر ایئرپورٹ سے آج پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال …

Read More »

اماراتی سفیر کے یوم آزادی پر پیغام

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر، ابراہیم سالم الزعابی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ اپنے پیغام میں، سفیر نے کہا، “اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر، میں پاکستان کی دوستانہ حکومت اور عوام کو دلی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، …

Read More »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کے درمیان معاشقے اور جلد شادی کی افواہوں

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کے درمیان معاشقے اور دونوں کی جلد شادی کی افواہوں کے بعد حال ہی میں جب دونوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں ایک دوسرے کے ساتھ پارٹی بنانے کی تصاویر شیئر کیں تو صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔ شہریار منور نے حال …

Read More »

ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری، شاندار استقبال کی تیاریاں

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اتھلیٹکس ہیرو ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ارشد ندیم چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کے ہمراہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو استنبول سے لاہور پہنچیں گے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان …

Read More »

تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے 22 اگست …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں۔ اس تاریخی جلسے سے اڈیالہ …

Read More »

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل …

Read More »