پاکستان کو ملنے والی بیرونی مالی معاونت بھی سست روی کا شکار ہوگئی، دستاویز کے مطابق پاکستان کو جولائی میں صرف 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی۔ رواں مالی سال 19 ارب 21 کروڑ ڈالر ہدف کے مقابلے 2.2 فیصد قرض مل سکا۔ گزشتہ مالی سال …
Read More »اولاد کی خاطر کبھی دوسری شادی نہ کریں: سکینہ سمو
پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایت کارہ سکینہ سمو کا کہنا ہے کہ طلاق یافتی مرد و خواتین کے پاس اگر اولاد کی نعمت ہے تو انہیں دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …
Read More »پاک ایران گیس لائن پر اِن کیمرا اجلاس میں بریفنگ دینگے: مصدق ملک
وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ سی ای او جی ایچ پی ایل مسعود نبی نے …
Read More »اسکرین پر آنے سے قبل معروف اداکارائیں سیٹ کیں: مانی
معروف اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹی وی اسکرین پر آنے سے قبل بعض اداکاراؤں سے سیٹنگ کر رکھی تھی، جن میں سے ایک، دو بعد میں معروف اداکارائیں بھی بنیں۔ مانی نے حال ہی میں یاسر نواز، ندا یاسر اور دانش …
Read More »مولانا فضل الرحمن کا تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔تاجروں کی کل 28 اگست کو ملک بھر میں ہونے والی …
Read More »اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری
اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔ جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی
حکومت نے کل 28 اگست کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو طلب کیا …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر …
Read More »پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ
خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیر علی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیر علی ارباب ضلع پشاور …
Read More »