google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 141 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …

Read More »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ جیتنے میں ناکام

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا، قومی ٹیم 0-2 صفر کی برتری حاصل کرنے کے باوجود …

Read More »

ہمسفر ڈرامہ بھارت میں بطور تھیٹر پیش کیے جانے کا امکان

ہم نیٹ ورک کے مقبول ترین ڈرامے ‘ہمسفر’ کو بھارت میں تھیٹر کی صورت میں پیش کیے جانے پر کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تھیٹر اور فلم اداکار عمران زاہد نے ‘ہمسفر’ کا تھیٹر بنانے کے لیے ہم نیٹ ورک کے منتظمین سے رابطہ کیا ہے۔ عمران …

Read More »

PAS خاتون افسر کی وفاقی محتسب سے جنسی ہراسانی کی شکایت

ایک خاتون بیو رو کریٹ جنسی ہراسیت کی شکایت لے کر مقام کار پر خواتین کو ہراسیت سے تحفظ دینے کیلئے بنائی گئی وفاقی محتسب کے پاس پہنچ گئیں انہوں نے ایک سینئیر سیکریٹری پر ملزم سے تعاون کا بھی الزام لگایا۔ ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی محتسب نے ان …

Read More »

صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ ماضی کے تمام دکھ، درد اور تکلیف کا صلہ چوتھے شوہر کی صورت میں مل گیا ہے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی …

Read More »

محمد رضوان کو تمام فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، کوچز، مینٹورز اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتانی سمیت …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے بند کردیے گئے

میٹرو بس سروس بند اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔ جلسے کے باعث اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی …

Read More »

چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں، ان کے ساتھ مل جائیں تو سارے کیسز ختم ہوجائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

فضا علی کی بھارتی گانے پر بولڈ ویڈیو شیئر

ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر بھارتی گانے کے ساتھ بولڈ ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی نے چند دن قبل انسٹاگرام پر بھارتی گانے ”آج کی رات مزہ لیجیے“ پر اپنی بولڈ ویڈیو شیئر کی تھی، …

Read More »