ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو 1-2 سے ہرایا، بھارت کے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے …
Read More »آئی ایم ایف سے 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگیا کیونکہ 25 ستمبر …
Read More »پی ٹی آئی نے کل کا احتجاج مؤخر کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل اب عوام کےہاتھوں میں …
Read More »اداروں کے بڑے اپنی ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں۔ جرنیل ہمارے سر آنکھوں پر ہیں، اگر میرے ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار …
Read More »پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم ہفتے کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 2 فیصد کم کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرحِ سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ ساڑھے 19.5 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کر دیا۔ یہ فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں …
Read More »کچھ مالکان کی مزاحمت کے بعد آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
حکومت کے تفتیش کاروں نے مبینہ طور پر درجنوں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، کیونکہ کچھ مالکان خاموش مزاحمت کررہے ہیں، جن کا ماننا ہے کہ وہ صرف معاہدوں کی پاسداری کر رہے ہیں۔ پاور سیکٹر کے عہدیداروں کے ساتھ …
Read More »علی امین گنڈاپور جوشِ خطابت میں زیادہ ہی بول گئے: عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خطابت کے جوش میں زیادہ ہی بول گئے۔ صحافیوں کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے احتجاج کیا گیا، جس پر عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے …
Read More »کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا حیران کن معاوضہ
امیتابھ بچن اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں جس کا ثبوت 2000 سے نشر کیا جانے والا بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی ہے۔ معروف ٹی وی شوکون بنے گا کروڑ پتی کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس …
Read More »کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو بڑا معاشی فائدہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈکپ میں بھارتی معیشت کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر کا زبردست فائدہ پہنچا، تاہم احمد آباد میں روایتی حریف پاک-بھارت کے درمیان ہونے والے تاریخی میچ …
Read More »