google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 132 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پی ٹی آئی کو آج کاہنہ روڈ کے کنارے …

Read More »

ٹی وی شہرت کی وجہ سے خواتین دوسری شادی کرنے سے ڈرتی ہیں : میکال ذوالفقار

ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے میکال ذوالفقار کا شمارڈرامہ انڈسٹری کے منجھے ہوئےاداکاروں میں ہوتا ہے۔ بعد میں انہوں نے اداکاری کا رخ کر لیا اور کئی بہترین ڈراموں کا حصہ بنے۔ ان کا شمار انڈسٹری کے خوبصورت ترین مردوں میں بھی ہوتا ہے۔ میکال ذوالفقارکی …

Read More »

حکومت اپنی شرائط پر قرض لے گی: وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے حال ہی میں ٹریژری بلز کی تمام بولیوں کو مسترد کردیا ہے تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ حکومت قرض کے لئے بے چین نہیں ہے ، نہ ہی کسی قسم کی مجبوری میں ہے ،اپنی شرائط پر قرض …

Read More »

تحریک انصاف کو آج ضوابط کے ساتھ جلسے کی اجازت مل گئی

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔ قصور روڈ کاہنہ پر جلسے کے اجازت دوپہر تین سے چھ بجے تک ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کو اسلام آباد میں کی گئی تقریر پر معافی مانگیں گے، اجازت …

Read More »

آئی سی سی وفد کو اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن بروقت تکمیل کی یقین دہانی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے اسٹیدیمز کے اپ گریڈیشن کی بروقت تکمیل کی یقینی دہانی کرادی۔ پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 81 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 997 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی

’موم‘ سجل کی واحد ہندی فلم رہی ہے۔ لیکن کچھ بھارتی رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی ہانو راگھوپوڈی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فوجی‘ میں انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈرامہ ہندوستان کی آزادی سے پہلے جنگ …

Read More »

حکومت قاضی فائز کیلیے سپر عدالت بنا رہی ہے: PTI

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان آج آخری میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے …

Read More »

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …

Read More »