ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 24 روپے 53 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، برائلر مرغی 5 روپے 49 پیسے فی کلو اور کیلے …
Read More »وزارت غذائی تحفظ کا سندھ، بلوچستان حکومتوں کو خطوط
بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کا سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔ ملک بھر میں رواں سیزن گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے کا معاملے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے بلوچستان اور سندھ کی …
Read More »مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کاعہدہ مرادعلی شاہ سنبھالیں گے، اویس شاہ اسپیکرسندھ اسمبلی کاعہدہ سنبھالیں گے اورنویدانتھونی کوڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے۔ کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں تاریخی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا …
Read More »توانائی کمیٹی کا ائی پی گیس پائپ لائن کا گوادر تک حصہ تعمیر کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے گیس پائیپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کی پاکستان میں کام شرو ع کرنے کی منظوری دی ہے، پٹرولیم ڈویژن کی مختصر رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے یہ فیصلہ ستمبر 2023 میں وزیر اعظم کی طرف سے قائم کردہ IP پروجیکٹ کمیٹی کی …
Read More »بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا
Displays more block tools بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا نیپرانے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ۔چیئرمین …
Read More »مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق …
Read More »سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی …
Read More »مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کو تیار
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد رہنما مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ایک سو 133 نشستیں حاصل کی تھیں، …
Read More »آئی ایم ایف سے اپریل میں 1.1ارب ڈالر کی رقم ملنے کا امکان
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اگر منتخب ہونے والی حکومت نے پاکستان کے جاری چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے فنڈسے مدد کی درخواست کی تو وہ اس مدد کیلیے دستیاب ہوگا۔نامزد وزیراعظم شہبازشریف کہہ چکے ہیں کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ترجیح ہے۔انہوں نے اپنے نو ماہ کے …
Read More »