صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے: اسحاق ڈار صدرِ مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں …
Read More »وزیرا علیٰ پنجاب کا انتخاب سوموار کو ہوگا
سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے صوبائی اسمبلی میں وزارتِ اعلی کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق وزارتِ اعلی کا انتخاب سوموار 26 فروری کو دن 11 بجے ہو گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے پاکستان مسلم لیگ نواز کی امیدوار مریم نواز شریف جبکہ پی ٹی آئی …
Read More »پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں انسانی غلطی سے تباہ ہواتھا: رپورٹ
چارسال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ انسانی غلطی کی وجہ سے تباہ ہواتھا ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ سے پہلے چارمرتبہ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو لینڈنگ سے روکا تھا، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ …
Read More »پی ڈی ایم 2.0دوتہائی اکثریت سے محروم ، 207ارکان کی حمایت
چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رکن جماعتوں کے نمائندوں کے اشتراک کردہ اعداد و شمار کے مطابق حال …
Read More »آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینگی
محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے۔ واضح رہے کہ ماضی میں محترمہ بینظیر بھٹو بھی …
Read More »سی ڈی اے کا پارلیمنٹ لاجز میں قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن
نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رہائش گاہوں کیلئے سی ڈی اے نے سابق ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانا شروع کر دیئے۔ باخبر ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز میں قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق پارلیمنٹیرینز بلال خان ، …
Read More »ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، 327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اسپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن ملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین …
Read More »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سیکورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئے گااورعید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق عید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل …
Read More »ن لیگ کی نشستیں 108، پیپلز پارٹی کی 68 ہوگئیں
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں پر کامیاب ہوئی، 9 ممبران کی شمولیت …
Read More »قیدی لیڈر کو ووٹ نہیں بلکہ نظام کے خلاف ووٹ ۔۔۔۔۔۔!!!!
محمد حنیف صحافی و تجزیہ کاربی بی سی اردوایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے …
Read More »