خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) زخمی ہوگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ دہشتگردوں …
Read More »JUI کا عید کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ
جمعیت العلماء اسلام نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی پرحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد احتجاجی جلسے جلوسوں کی منظوری دے دی، احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں جلسے …
Read More »زرداری بیمار، مفاہمت نہیں علاج کرائیں، عمر ایوب
تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ‘پولیس کی وردیوں میں ڈکیت بیٹھے ہیں ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ان کے اکاؤنٹس چیک کئے جائیں گے ‘سب کا احتساب …
Read More »آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فنڈکے اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی …
Read More »صحافیوں کو ہراساں کیخلاف کیس میں ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس مسترد
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور پولیس کی جانب سے جمع کرائی جانی والی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ پیر کے روز سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس …
Read More »محمد اورنگزیب بینک کےعہدے سے مستعفی
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیا۔ نوٹ کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد اورنگزیب کا …
Read More »رانا ثناء اور سعد رفیق کوئی عہدہ لینے کو تیار نہیں
الیکشن 2024ء کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے اہم ترین رہنما رانا ثناء اللّٰہ اور خواجہ سعد رفیق کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ ضمنی الیکشن بھی لڑنا نہیں چاہتے ہیں، انہوں نے اپنے ارادے …
Read More »وزیراعظم کی تیل و گیس میں سہولیات فراہمی کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل اور گیس کی دریافت، ریفائننگ اور تقسیم میں نجی شعبے اور مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولت کی فراہمی، رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی …
Read More »سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل
پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری کرنے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سینیٹ کی ان خالی سیٹوں پر انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گا جب کہ کاغذات نامزدگیاں آج سے حاصل …
Read More »19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ …
Read More »