متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا پارٹی کا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو …
Read More »بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …
Read More »5 برس کے دوران نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …
Read More »عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر انکی توجہ حکومتی انتظامی اداروں بالخصوص خفیہ ادارے کی جانب سے ہائی کورٹ ،ضلعی عدلیہ اور خصوصی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے مرضی کے بنچوں کی تشکیل مرضی کے مقدمات کو چن کر ان بنچوں …
Read More »جے یوآئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ جاری کیے گئے بیان میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا۔ …
Read More »آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید
پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی تعت پڑھتے ہوئے …
Read More »دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں
عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا …
Read More »