وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد …
Read More »آئی ایم ایف کا اصلاحات پر زور
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرض پیکج کے حصول سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے …
Read More »’ عشق مرشد ‘ کی آخری قسط سینماؤں میں دکھائے جانے کا امکان
پاکستانی انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ ’’ عشق مرشد ‘‘ کی آخری قسط کو بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔ ڈرامہ ’ عشق مرشد ‘ گزشتہ برس اکتوبر سے نجی ٹی وی پر نشر ہورہا ہے اور 14 اپریل کو ڈرامہ کی 28 قسط نشر کی گئی تھی ، …
Read More »دو ماہ گزر جانے کے باوجود ملک میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی
دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار اس کی سروس کو جزوی طور پر بحال کیا گیا …
Read More »نئی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ملتوی
حکومت نے وزیر داخلہ اور ایف ائی انتظامیہ کی مشاورت سے نئی سائبر کرائم ایجنسی این سی سی اے کا قیام ملتوی کر دیا ہے نئے فیصلے کے مطابق ایف آئی اے میں موجود سائبر کرائم ونگز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے اس بات کا …
Read More »پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے …
Read More »اہم تعیناتیوں میں حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےسمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دے دی۔ نئی تر میم …
Read More »گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل انڈین پریمیئر لیگ سے اکتا گئے اور آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لیا ہے۔ اس حوالے سے گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن …
Read More »نولو نو ٹینشن 3 مئی کو ریلیز
لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم …
Read More »آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …
Read More »