سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، وہیں …
Read More »ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس
سوشل میڈیا صارفین نے ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کی بولڈ لباس میں ویڈیوز وائرل ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایوارڈز منتظمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہم اسٹائل ایوارڈز 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد ہوا، جس میں …
Read More »IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع
چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …
Read More »آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …
Read More »ایف بی آر سے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بریفنگ طلب
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی …
Read More »ہانیہ عامرکے لیےٹیلی ویژن کی سب سے اسٹائلش اداکارہ کا ایوارڈ
پاکستان کے معروف ترین ’ہَم اسٹائل ایوارڈز‘ کی تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر نے اسٹائلش اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے کے بعد غزہ سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف …
Read More »پاکستان نے T20 کی ایک اننگز میں 15چھکے لگا دیے
پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔ اس سے قبل پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے …
Read More »پٹرول 13 روپے سستا ہونے کا امکان
16مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے جیسا کہ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے …
Read More »وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی …
Read More »پی آئی اے پر یورپی ملکوں میں پابندی ختم کرنیکا فیصلہ
یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیر لائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا ، سیفٹی کمیٹی پی آئی …
Read More »