نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلابی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ 14 سے 18 اگست تک صوبے میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ،مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »سوشل میڈیا پر ’فائر وال‘ کا تجربہ مکمل
گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔ ’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت ریاستی ادارے انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھ …
Read More »مسلم لیگ(ن) کا آج مشاورتی اجلاس
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر …
Read More »گلوکارہ آئمہ بیگ ’منی ہارٹ اٹیک‘ کا شکار
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث وہ اسپتال آئیں تو ڈاکٹرز نے کم نوعیت کے ہارٹ اٹیک کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اسپتال کے بستر …
Read More »ملک بھر میں پرچم کشائی و جشنِ آزادی کی تقریبات جاری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔ جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے …
Read More »محمد علی درانی کی اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش شروع
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اطلاعات کی جانب سے شروع کی جانے والی اس جدوجہد کو حیرانگی سے …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی پوزیشن برقرار، شاہین کی بھی ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ون ڈے …
Read More »پاکستانی فلم ’نایاب‘ انڈین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب
پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کو بھارت کے’جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی نمائش …
Read More »یہ ہمت ہارتے تو کہتی تھی والدین اور بیگم کی دعائیں ساتھ ہیں: اہلیہ
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ جب کبھی ارشد ہمت ہارتے تھے تو ہم ان کی ہمت باندھتے تھے۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر لانے والے ارشد …
Read More »