وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے ،1997 ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ ( ججزتعداد ) ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا …
Read More »PFF کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ ان افراد پر پی ایف ایف ہاوس پر قبضہ اور متوازی تنظیم بنانے کا الزام تھا، پابندی کا فیصلہ پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے کیا۔ پابندی کا …
Read More »بیرونی مالی معاونت سست روی کا شکار، دستاویز
پاکستان کو ملنے والی بیرونی مالی معاونت بھی سست روی کا شکار ہوگئی، دستاویز کے مطابق پاکستان کو جولائی میں صرف 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی۔ رواں مالی سال 19 ارب 21 کروڑ ڈالر ہدف کے مقابلے 2.2 فیصد قرض مل سکا۔ گزشتہ مالی سال …
Read More »اولاد کی خاطر کبھی دوسری شادی نہ کریں: سکینہ سمو
پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایت کارہ سکینہ سمو کا کہنا ہے کہ طلاق یافتی مرد و خواتین کے پاس اگر اولاد کی نعمت ہے تو انہیں دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …
Read More »پاک ایران گیس لائن پر اِن کیمرا اجلاس میں بریفنگ دینگے: مصدق ملک
وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ سی ای او جی ایچ پی ایل مسعود نبی نے …
Read More »اسکرین پر آنے سے قبل معروف اداکارائیں سیٹ کیں: مانی
معروف اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹی وی اسکرین پر آنے سے قبل بعض اداکاراؤں سے سیٹنگ کر رکھی تھی، جن میں سے ایک، دو بعد میں معروف اداکارائیں بھی بنیں۔ مانی نے حال ہی میں یاسر نواز، ندا یاسر اور دانش …
Read More »مولانا فضل الرحمن کا تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔تاجروں کی کل 28 اگست کو ملک بھر میں ہونے والی …
Read More »اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری
اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔ جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی
حکومت نے کل 28 اگست کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو طلب کیا …
Read More »