اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ کئی ماہ تک فون پر رابطہ رہنے کے بعد پہلی بار انہوں نے اہلیہ حرا کو ایک میوزک کنسرٹ میں دیکھا تھا۔ مانی حال ہی میں مزاحیہ شو مذاق رات میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اہلیہ حرا مانی سے ملاقات، …
Read More »پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاک بنگلہ دیش سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ چکی ہیں۔ بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی …
Read More »مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، شمال …
Read More »قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کو اختیار دیا ہے کہ اگر تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ 22 اگست 2024 کو صنعت و پیداوار ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی …
Read More »عربی سے شادی کی خبر پھیلنے پر والد پریشان ہوگئے تھے: لائبہ خان
ماڈل و اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ ماضی میں کسی عرب شخص سے شادی کی جھوٹی خبر پھیلنے کے بعد ان کے والد پریشان ہوگئے تھے۔ لائبہ خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں اپنی شادی کی جھوٹی خبر پھیلنے پر بات کرتے …
Read More »سیاسی پناہ لینے والے پی ایچ ایف کے تین کھلاڑیوں، فزیو پر تاحیات پابندی
پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) نے فیڈریشن سے این او سی لیے بغیر ملک چھوڑ کر جانے کے ساتھ ساتھ مبینہ طور پر سیاسی بنیادوں پر بیرون ملک پناہ لینے والے تین کھلاڑی اور ایک فزیو پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل اولمپئین رانا مجاہد …
Read More »بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے نجکاری کیلئے تفصیلات طلب
وفاقی حکومت نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ان کمپنیوں کے سی ای اوز سے نجکاری کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سرابراہوں سے آج 29 اگست تک کے کمپنیوں کے اثاثوں ملازمین …
Read More »آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر دوست کے نام پر تاجر دشمن اسکیمیں متعارف کرا رہی ہے۔ یقین ہے کوئی …
Read More »حدیقہ کیانی کی جادوئی آواز میں نیا گانا ریلیز
مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ایک بڑے پلیٹ فارم پر اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے نامور اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ باری تھانی کے نام سے نیا گانا یوٹیوب پر نشر کیا ہے۔ باری تھانی کے ریلیز ہوتے ہی حدیقہ کیانی کے مداح جو پوری دنیا میں ہیں انتہائی …
Read More »تاجروں سے چیئرمین FBR کے مذاکرات ناکام
تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔ تاجروں کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، مارکیٹ ریٹ پر نظر ثانی ہوسکتی ہے، چھوٹی دکانوں پر غیرضروری بوجھ نہیں ڈالا …
Read More »