سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے 48گیندوں پر 66رنز درکار شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 116 پر آئوٹ کردیا، اس طرح سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے 117رنز …
Read More »اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی …
Read More »شازیہ منظور کی امریکا اور کینیڈا میں پزیرائی
معروف گلوکارہ شازیہ منظور ورلڈ ٹور پر کینیڈا میں شاندار پرفارمنس کے بعد اب امریکا میں میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہی جبکہ ان کا نیا ویڈیو سونگ ”زمانہ“ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ ان کے نئے گیت ”زمانہ“ کو سننے والوں کی تعداد لاکھوں تک …
Read More »رضوان اور شاہین کے وائٹ بال کپتان بننے کا امکان کم
سابق کپتان بابر اعظم کے اچانک وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیرباد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ ایک اہم سوال پیدا ہو گیا۔ اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ان کے کپتان …
Read More »پی ٹی آئی کو احتجاج کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے، بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے: وزیر داخلہ کی وارننگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو اسلام آباد میں احتجاج کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ ہم نے تیاری کر رکھی ہے بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …
Read More »دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا ای سی سی اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی موجودہ مالی سال میں مختلف دفاعی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ ای …
Read More »پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق اسکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے …
Read More »حکومت آئینی ترامیم کو ایس سی او اجلاس ختم ہونے تک مؤخر کردے: مولانا فضل الرحمٰن کی اپیل
سیاسی اختلافات کو یکجہتی میں بدلنا چاہیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کےلیےکہا گیا کہ اتوار کو ہی کرنا ہے ورنہ پیر کو آسمان گرجائےگا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کی زیر …
Read More »شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، پیسوں کی خاطر شوبز والے جھوٹ دکھاتے ہیں: حرا مانی
معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، وہاں پیسوں کی خاطر جھوٹ دکھایا اور پھیلایا جاتا ہے، کیوں کہ شوبز انڈسٹری والوں کو اسی چیز کے پیسے ملتے ہیں اور ان کا یہی کام ہے۔ حر ا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں …
Read More »