google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 102 of 272 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

تازہ ترین

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر

اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پوسٹ میں یونیسیف کے پلاٹ فارم سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھنے کے …

Read More »

1723 ارب کے اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی

نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کے دوران 1723 ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے، جس کے لیے کامران غلام اور امام الحق کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آ گیا

پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل ایک سو پچھتر اے میں آئینی عدالت کا قیام ڈرافٹ میں شامل ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا ہے اور آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی بیٹھک …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمت میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی

اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار، عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی کے علاوہ حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے آئینی ترمیمی مسودہ کمیٹی کے سامنے …

Read More »

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی …

Read More »

آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف

برطانیہ میں صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کے لیے فراڈ کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ اس نئے ٹول کا نام ’آسک سِلور‘ ہے اور صارفین اس جدید ٹول تک واٹس ایپ کے ذریعے ہی آرام سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے معاشی اہداف پر نظرثانی کردی آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، …

Read More »