وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیرداخلہ نے بیرسٹرگوہرکو آج دو بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین …
Read More »لاہور نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں …
Read More »کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے: ہانیہ عامر
اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ کوئی انہیں عالیہ بھٹ کہے تو اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔ ہانیہ عامرکا کہنا تھا کہ کوئی مجھے عالیہ …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خبردار کیا ہے کہ مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر (آج) آخری دن ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان میں ایف بی آر نے کہا کہ اس نے پہلے ہی ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں اس …
Read More »18 آئی پی پیز کوادائیگیاں بند، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع
وفاقی حکومت نے پاور ڈویژن سے کہا ہے کہ وہ 4,267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کو ادائیگیاں روک دے ، کیونکہ حکومت ان کے ساتھ معاہدے کی تبدیلی پر بات چیت جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی …
Read More »منظور پشتین کی جرگہ مشران کو دس تجاویز پیش
کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے مشر منظور پشتین نے جرگہ مشران کو 10تجاویز پیش کردیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل، یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ ہم طورخم سے چمن تک اپنا تجارت انگریزوں کے دور کی طرح کریں گے اور ہم کسی قسم کے …
Read More »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آج کے میچ سے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کا فیصلہ
وویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج شام کو ہوگا، میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا، واضح رہے کہ گزشتہ رات آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں …
Read More »آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شین ایبٹ، کوپر کنولی، …
Read More »کراچی: مختلف مقامات پر احتجاج، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، موبائل وین نذرآتش
کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے ایکشن لیا۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، تو پولیس نے لاٹھی چارج، شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ کراچی پریس کلب، گورنر ہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا، پریس کلب سے سندھ رواداری مارچ کے درجنوں …
Read More »لاہورکے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار
متعلقہ پولیس اسٹیشن اور کالج کی انتظامیہ کو بھی واقعے کی اطلاع نہیں لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نجی کالج کی طالبہ کے ساتھ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی …
Read More »