google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 277 of 280 - UrduLead
پیر , جنوری 6 2025

پہلا صفحہ

سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔ ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس …

Read More »

پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہونے کے بعد تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم …

Read More »

مسٹری اسپینر سن کر اچھا لگتا ہے، ابرار احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کا کہنا ہے کہ مسٹری اسپینر سن کر اچھا لگتا ہے، ایک دو نئی بال پر کام کررہا ہوں۔  کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ کی فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اسپینر ابرار احمد کا کہنا تھا کہ جس طرح ملتان کی پچ تھی …

Read More »

کراچی کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہاری بازی جیت لی، کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔  کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی )  کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد ذخائرکی مجموعی مالیت7ارب94کروڑ96لاکھ ڈالرز ریکارڈکی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق …

Read More »

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ اس …

Read More »

کنگز کے 13 کھلاڑی پیٹ درد کا شکار

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دوران کراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد کا شکار ہوگئے۔ جمعرات کے روز کراچی کنگنز کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد میں مبتلا ہیں۔ …

Read More »

آئی ایم ایف سے نئے قرض ناگزیر: وزارت خزانہ

نگران حکومت نے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام مکمل کر کے جلد نئے معاہدے کو ناگریر قرار دیدیا۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں آئی ایم ایف …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے 8 فروری …

Read More »

گوادر میں 29گھنٹے لگاتار بارش: وجہ کیا بنی؟۔۔بی بی سی رپورٹ

بارش اور سیلابی پانی نے ہمارا سب کچھ برباد کر دیا، اس وقت ہمارے پاس نہ کھانے کو کچھ ہے، اور نہ پینے کو صاف پانی۔ یہ کہنا ہے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر سے تعلق رکھنے والی آمنہ بی بی کے جن کا گھر بار گذشتہ روز …

Read More »