ن ليگ کے سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے، پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ 197 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر بن گئے، سنی اتحاد …
Read More »آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ میں کمی جبکہ برآمدات میں بھی کمی
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ 30فیصد کمی کے ساتھ 21.30ارب ڈالر سے کم ہوکر 14.87ارب ڈالر ہوگیا، برآمدات گزشتہ ماہ جنوری کے مقابلے میں ماہ فروری میں 8فیصد کمی کے ساتھ 2.79ارب ڈالر سے 2.57ارب ڈالر ہوگئیں،اسی مدت میں برآمدات 9فیصد اضافہ کے ساتھ 18.67ارب …
Read More »کرکٹ میں کامیابی کم اور ناکامی زیادہ: اعظم خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، …
Read More »پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری …
Read More »پی ایس او کے بقایاجات بڑھ کر 8کھرب77ارب ہو گئے
حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی –پی ایس او –کے بقایاجات ایک بار پھر بڑھ کر 8کھرب77ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ، پٹرولیم ڈویژن دستاویز کے مطابق پی ایس او کے کھربوں روپے کے بقایاجات میں سے ایک کھرب 88ارب روپے پاور سیکٹر کے ، گیس سیکٹر کے ذمہ سوئی ناردرن …
Read More »بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ 29 فروری اور یکم مارچ کی درمیانی شب اہم پیش رفت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری …
Read More »گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب
سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس آج صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔ نئے وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈا …
Read More »مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے
مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم ) کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا۔ عام انتخابات 2024 کے بعد حکومت سازی کے لئے مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ تین نکاتی معاہدے پر …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی ہوگئی۔ گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں …
Read More »پی ڈی ایم 2.0کے سابقہ اتحادی سے رابطے
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ سے باہر جوڑ توڑ شروع ‘ اتحادیوں اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی سربراہ جے یوآئی فضل الرحمان سےملاقات ‘ایم کیوایم سے بھی رابطہ کیا گیا۔ جمعرات کو عمر ایوب، اسد قیصر اور جنید اکبر پر مشتمل پی ٹی آئی وفد نے فضل …
Read More »