صدارتی انتخاب میں ہارنے والے امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، پہلی بار صدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ خرید و فروخت کا …
Read More »بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل
بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے …
Read More »صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے آج ہونے والے صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری کردیا۔ ای سی پی کے نتیجے کے مطابق اتحاد جماعتوں کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے 411 ووٹ حاصل کئے،جبکہ سنی اتحاد کونس کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو 181 …
Read More »زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت
20 جون 2001 کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے صدر بننے سے مارچ 2024 آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد گزشتہ 23 سال سے عہدہ صدارت صوبہ سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری دوسر ی مدت کےلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، …
Read More »نئے صدر مملکت کل حلف اٹھائیں گے
نئے منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔ آج نئے صدر مملکت کا انتخاب …
Read More »سعودیہ بین الاقوامی آئی ٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ پاکستان پویلین …
Read More »تحریک انصا ف 31فیصد پاپولر ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن 24فیصد کے ساتھ دوسرے: گیلپ
8فروری کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں سمیت دیگر عمرکے افراد کے زیادہ ووٹ لینے میں میں کامیاب ہوئی ،لیکن ن لیگ پختہ عمر کے افراد میں زیادہ مقبول دکھائی دی اور اس طبقے کے زیادہ ووٹ حاصل کیے ۔ گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی …
Read More »نیپرا کے 20 فیصلوں پر ازسرنو سماعت کا حکم
پاکستان ایکس پیٹری ایٹس کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر نیرا کے ایپلیٹ ٹریبونل نے فیصلہ جاری کیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیپرا کے فیصلوں پر …
Read More »10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، صوبے میں ایک منصوبہ بھی نظر نہیں آرہا، عمر ان خان کی مشاورت پر کا بینہ میر ٹ پر بنی ،رشتہ داروں کووزارتیں دینا گنا ہ نہیں ،شہبا ز شریف آ …
Read More »ملک کے 14 ویں صدر کا انتخاب آج
ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی، سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا۔ قومی اسمبلی میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے …
Read More »