یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ نے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سی ای اوہیگز الائیز سعد علی نے بتایا کہ یورپی کمپنی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی ہیگزا لائیز کے ساتھ مل کر کراچی میں ڈیٹا ویئرہائوس …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی …
Read More »گرمی بڑھتے ہی K الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا
کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی کہ کے الیکٹرک رات کو بھی ڈیڑھ سے دو گھنٹے بجلی بند کر دیتا …
Read More »ججز خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی‘ تحریک انصاف
تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ‘ آج چیف جسٹس ایک طرف جبکہ پوری عدلیہ دوسری جانب …
Read More »ڈی جی وفاقی تعلیمی بورڈ عہدے سے برطرف
وفاقی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ برائے انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قیصر عالم کو عہدے سے ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے قیصر عالم کی خدمات خیبر پختونخوا کی حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21کے افسر سید جنید …
Read More »چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
پاکستان میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے۔ تجویز کا مقصد پاکستان میں قیام کے دوران بھارتی ٹیم کا …
Read More »پاکستان، آئی ایم ایف نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام …
Read More »بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا، وزارتِ خزانہ
وزارت خزانہ کی جاری فسکل آپریشن رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 2024ء تک بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا، اسی دوران کل آمدن 9780 ارب روپے اور کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے۔ رپورٹ …
Read More »سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کیخلاف مقدمہ درج
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں واقع نجی شاپنگ مال سینٹورس مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کے الزام پر تنویر الیاس پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ …
Read More »ہیرا منڈی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالی کا انکشاف
نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے آج ریلیز ہونے والی بھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سیریز میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔ نیٹ فلکس شو ’ہیرا منڈی‘ …
Read More »