پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے براستہ دبئی آئرلینڈ روانہ ہوگیا۔ شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فاسٹ باولر محمد عامر ویزا اجراء میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے …
Read More »اکتوبر 2023 تا فروری 2024 درآمد ہوئی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے فروری 2024ء تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے وزیرِ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے تصدیق کی ہے …
Read More »جویریہ عباسی نے منگنی کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی منگنی کا اعلان کرتے ہوئے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ نے …
Read More »اب وقت آ گیا ہے کہ نجی شعبہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے: وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پچھلے 10 سال سے پاکستان …
Read More »صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ صاحبہ اور اداکار جان افضل المعروف …
Read More »سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی بڑھ گئی۔ اتوار کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ خیرپور، سکھر 42، تربت، …
Read More »پاکستان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے 6کروڑ …
Read More »چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو ہدایت کی ہے کہ مقامی ضروریات پوری ہونیکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، برآمد پرغورکرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ …
Read More »گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔ سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ …
Read More »محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں: ثانیہ مرزا
بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کُن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی متحریک رہتی …
Read More »