google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 214 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

ہفتہ وار مہنگائی کمی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی

قلیل مدتی مہنگائی 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی 1.39 فیصد کم ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی …

Read More »

اذلان شاہ کپ: پاکستان لیگ میچز میں ناقابل شکست

30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کی وائرل ویڈیو ڈیلیٹ

مداحوں کی جانب سے غصے کا اظہار کیے جانے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی کیمرہ بلاک کرنے کی وائرل ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ایک ساتھ ممبئی میں دیکھا گیا تھا، اس دوران جب دونوں …

Read More »

کمیٹی کا نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی  کے اجلاس میں نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ کمیٹی نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے …

Read More »

اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت

پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …

Read More »

پرینیتی اور راگھو کی طلاق کی پیش گوئی

شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔ بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ ایکس اکاؤنٹ پر کوئی بھی پیشگوئی کرنے سے قبل اسکا نمبر بھی ساتھ لکھ …

Read More »

ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل ہوکر سانس کے ذریعے اندر لے جایا جاسکے۔ ان بخارات میں …

Read More »

عامر کو ویزا مل گیا، آج ڈبلن روانہ

فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر آج ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور …

Read More »

آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامر نے 2009 میں چیمپیئن بننے والی قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن 2011 میں فکسنگ اسکینڈل …

Read More »