متنازعہ ہتک عزت بل کے خلاف صحافی تنظیموں نے حکومتی تقریبات، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں، وفاقی و صوبائی بجٹ کی کوریج کے ساتھ حکومتی اتحادی جماعتوں کی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ متنازع ہتک عزت بل کی گورنر پنجاب کی طرف سے منظوری کے خلاف صحافی …
Read More »عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کیا تھا، سونیا حسین
مقبول اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی جب کہ انہوں نے عمران ہاشمی کے ساتھ بھی کم عمر ہونے کی وجہ سے بھی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ سونیا حسین نے انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویا دیا، …
Read More »بھارتی فیملی کی شاہین شاہ سے بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش
بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان آفریدی کے ہمراہ نیویارک پہنچنے کے بعد ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کی ویڈیو …
Read More »حکومت کو انکم ٹیکس میں اضافے کی 3 تجاویز
ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی میں اضافے کیلیے حکومت کو انکم ٹیکس میں اضافے کی 3 تجاویز دے دیں۔ ایف بی آر کی تجویز کے مطابق حکومت ٹیکس انکم بڑھانے کیلیے مینوفیکچررز سے لے کر ریٹیلرز تک پوری ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور …
Read More »ندا یاسر حج کیلئے روانہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے انہی خاص بندوں میں مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر بھی شامل ہیں۔ …
Read More »قائم مقام گورنر پنجاب نے ہتک عزت کا بل منظور کرلیا
قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے ہتک عزت کا بل منظور کرلیا۔ قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل 2024 کے مسودے پر دستخط کردیے، بل کو واپس پنجاب اسمبلی بھجوا دیا گیا ہے۔ ہتک عزت بل گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ …
Read More »افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو پہلی بار شکست دیدی
افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی20 ورلڈکپ کا 14ویں میچ گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان پروویڈنس کے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 …
Read More »چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ رہی، پُرتشدد مظاہروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں، جس کے نتیجے میں مزید 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مظاہرے اور ریلیوں …
Read More »پاکستان کو پہلے ہی میچ کے بعد اگر مگر کی صورتحال کا سامنا
کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔ گوکہ پاکستان ٹیم کو کم و بیش ہر عالمی مقابلے میں ایسی ہی صورتحال درپیش ہوتی ہے لیکن اس بات کی کسی کو ہرگز امید نہ تھی کہ ایک ایسے ایونٹ میں …
Read More »بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.69 فیصد ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں …
Read More »