google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 167 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

بھارت میں ریلیزفواد خان کی ویب سیریز’برزخ‘ کے چرچے

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ہدایات کردہ ویب سیریز ’برزخ‘ کی دوسری اور تیسری قسط کو بھی ریلیز کردیا گیا۔ ویب سیریز کی دوسری اور تیسری قسط میں شائقین کا سسپنس ختم ہوا، فواد خان اور صنم سعید کو سوتیلے بہن اور بھائی کے روپ میں شائقین دیکھ کر افسردہ دکھائی دیے۔ پاکستانی …

Read More »

دھرنا پورے ملک میں پھیلے گا، حافظ نعیم الرحمٰن

بجلی کی زائد قیمتوں، آئی پی پیز اور مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جس سے پارٹی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا حق لیے بغیر نہیں جائیں گے، مطالبات …

Read More »

سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم: 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی منظوری دی، …

Read More »

پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

ملک میں پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھرشدت اختیارکرگیا۔ لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہونے سے پاسپورٹس کابیک لاگ ختم ہونے کے بجائے بڑھنے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ کمپنی کی جانب سے تاخیر سے سیاہی بھجوانے کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں …

Read More »

نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ

وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ نجکاری کےحوالے سے2025 تک قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔پہلےمرحلے میں تین ڈسکوز کی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور …

Read More »

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتہ کا حصوصی اہتمام کیا گیا۔ …

Read More »

سخت مزاج شخصیت کی وجہ سے ابھی تک غیرشادی شدہ ہوں : یمنیٰ زیدی

پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی سخت مزاج شخصیت کی وجہ سے ابھی تک سنگل اور غیرشادی شدہ ہوں۔ جانداری اداکاری اور پُرکشش شخصیت کی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخوں اور درآمدی پریمیم میں …

Read More »

حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات

حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔  میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …

Read More »