پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع …
Read More »فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے: عمران خان
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں …
Read More »اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج
اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا احتجاج جاری تھا کہ اس دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے …
Read More »فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ، نفسیاتی امراض کی ڈاکٹر، زینب کی جانب سے شوہر کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کو …
Read More »کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم پی ایز کی …
Read More »علی ظفر نے ایک اور سریلی آواز کی حامل گلوکارہ متعارف کرادی
عمر کوٹ کی رہائشی گلوکارہ نرملا کا گیت ریلیز گلوکارعلی ظفر نے ایک اور سریلی آواز کی حامل گلوکارہ متعارف کرادی، عمر کوٹ کی رہائشی گلوکارہ نرملا کا گیت ریلیز، پہلا اے آئی میوزک ویڈیو بھی بنادیا ۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سندھ کے دور …
Read More »وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی انہوں نے وزیر …
Read More »یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے. این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک ہونے …
Read More »الیکشن ٹریبونل کیس کاز لسٹ سے ڈی لسٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 19 اگست کو الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل کیس سلمان راجا کے وکیل …
Read More »گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …
Read More »