کھیلوں کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کیا لیکن ریس مکمل ہونے کے بعد اختتامی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل یہ …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی توقع ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، …
Read More »مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.15 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ …
Read More »باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …
Read More »شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری
اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں …
Read More »چیمپیئنز کپ کے لیے پانچوں ٹیموں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا جہاں متعدد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو مختلف وجوہات کے سبب ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔ ون ڈے کپ کی پانچوں ٹیموں کے لیے کپتانوں اور کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا …
Read More »ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار معطل
کراچی پولیس میں ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے اہلکار زیر عتاب ہیں اور کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین سمیت مزید 12 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے ان دنوں دوران ڈیوٹی …
Read More »وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک
وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …
Read More »رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی، فیروز خان
مقبول اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی جب کہ وہ بولی وڈ خانز عامر اور سلمان خان کے بڑے مداح ہیں۔ فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ حال ہی میں بھارتی صحافی …
Read More »نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک …
Read More »