google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 137 of 269 - UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

پہلا صفحہ

رات گئے بلاول اور محسن نقوی کی مولانا سے ملاقات

آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان جے یو آئی سربراہ فیصلہ کن کردار بن گئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔ رہنماؤں نے آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کی۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بناکر روانہ ہوئے۔ …

Read More »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

آئینی ترمیم سے متعلق پیکج کی منظوری لیے جانے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ سے آئینی ترمیم کے پیکج کی منظوری لی جائے گی۔ ذرائع …

Read More »

’بسمل‘ کی معصومہ درحقیقت معصوم نہیں: حریم فاروق

اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ حال ہی میں نشر کیے جانے والے ڈرامے ’بسمل‘ میں جس معصومہ نامی لڑکی کو وہ کردار ادا کر رہی ہیں، درحقیقت وہ کہیں سے بھی معصوم نہیں دکھتیں۔ حریم فاروق حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں …

Read More »

پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور چین پیرکو مد مقابل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی لائن اپ بھی مکمل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں چین نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں جانے کی امید لگائے بیٹھی ملائیشین ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔  چین کے شہر …

Read More »

آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان

آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔ آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے،  قومی اسمبلی اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام  4 بجے ہوگا۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کا …

Read More »

پی ایف ایف کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو جشنِ ولادت رسولﷺ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے …

Read More »

مزید پانچ وزارتوں کی تنظیم نو: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 25 ستمبر کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کا 24واں بیل آؤٹ حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 21 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز سے خطاب کرتے …

Read More »

عدلیہ میں ترامیم پرہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جس طرح ترمیم لائی جا رہی ہے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے …

Read More »

عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

آئینی ترامیم آج کے بجائے کل پیش کیے جانے کا امکان

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکیج آج کے بجائے کل اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم  بل 2 ارکان اسمبلی کے بیرونِ ملک ہونے کی وجہ سے آج پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حمزہ شہباز …

Read More »