حکومت مبینہ طور پر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کا اعلان کرنے والی ہے، جس میں ادائیگیوں میں نمایاں کمی شامل ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق حکام نے راولپنڈی میں ایک خفیہ مقام پر مالکان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ تاہم، پانچ آئی …
Read More »آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں آفیشلز اکتوبر میں آئی سی سی ویمنز ٹی …
Read More »ہانیہ عامر کے برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے تازہ ترین برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پر شیئر کی ہیں جنہوں نے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا ہے، تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے بھی کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں الگ پہچان …
Read More »سینیئر فنکار ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے فنکاروں کی بے عزتی کرتے ہیں: نمرہ مہرہ
گلوکارہ و موسیقار نمرہ مہرہ نے شکوہ کیا ہے کہ ملک کے معروف، بڑے اور سینیئر فنکار آنے والے نئے فنکاروں کو نہیں سکھاتے بلکہ وہ ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے آرٹسٹوں کی بے عزتی کرتے ہیں۔ نمرہ مہرہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں …
Read More »ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹال پلازوں پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔ اسلام آباد تا …
Read More »پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر مقابلے کیلئے منتخب
پاکستان کی ٹو ڈی ہینڈ ڈراؤن اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کو 2025 کے آسکر ایوارڈز میں ملک کی سرکاری نامزدگی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ عثمان ریاض کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم ”دی گلاس ورکر“ بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں …
Read More »PIA کی نجکاری کی بولی ایک ماہ کیلئے موخر
حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی مالیاتی بولی میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے، اور بولی کی تاریخ کو یکم اکتوبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر 2024 کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر کی وجہ بولی دہندگان کی کم دلچسپی اور …
Read More »جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منصورہ میں قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں راولپنڈی میں حکومت کی جانب سے …
Read More »یوٹیوب پر میری دوسری شادی کرائی جا چکی ہیں: حبا علی خان
اداکارہ حبا علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ یوٹیوب سمیت دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی دوسری شادی اور دوسرا نکاح کرایا جا چکا ہے۔ حبا علی خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے …
Read More »ٹیکس نادہندگان پر پابندیاں تجویز : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …
Read More »