google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 121 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

حکومتی آئینی ترامیم : مارشل لا ء لگانے کے مترادف ہے :مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں ہے اور ان سے یہ ترمیم کرانا بذات خود ناانصافی ہے، اگر آپ آئینی ترمیم میں بنیادی حقوق کو بھی ڈبو دیتے ہیں فوج کو اتنا مضبوط کریں …

Read More »

یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلافات کی وجہ سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر اختلافات ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف اور ایک …

Read More »

جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکومت کو وعدہ خلاف قرار دے دیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اب بات …

Read More »

حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف  سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن  نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی  قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر …

Read More »

 ہانیہ عامرکا اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے یہ نت نیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے۔  ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ …

Read More »

6 وزارتیں ختم، 2 ضم، اداروں میں اصلاحات لانے پرعملد درآمد شروع: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 6 وزارتیں ختم اور 2 ضم کرنے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات لانے پر عملد درآمد شروع کر دیا جب کہ وزارتوں میں خالی ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ سال کے مقابلے …

Read More »

محمد یوسف کے استعفے پر پی سی بی کا بیان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ سابق کرکٹر محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  پی سی بی کے ترجمان کے مطابق محمد یوسف نے اپنے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ پی سی بی …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا

پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔ قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مرحلے میں 8 سے 10 قومی کرکٹرز …

Read More »

حکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی نے اب تک …

Read More »

اُشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔ حال ہی میں اداکارہ نے …

Read More »