google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 119 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

دو تہائی اکثریت اور نمبرز پورے کرنا حکومت کی ذمے داری: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر دو تہائی اکثریت اور نمبرز پورے کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے …

Read More »

 ایرانی خصوصی یونٹ کا سربراہ ہی موساد کا ایجنٹ:  احمدی نژاد کا سی این این کو انٹرویو

ابھی اس اس انکشاف کی گرد بھی نہیں بیٹھی کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت میں کلیدی کردار اسرائیلی فوج کے ایک ایرانی ایجنٹ نے ادا کیا کہ ایک اور انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک انکشاف ہوا ہے۔ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے …

Read More »

12 میں سے 8 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام

قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں میں سے 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ آج  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں …

Read More »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا اعلان کرتے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3روپے 40 پیسے سستا کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں …

Read More »

ہم ایوارڈز کی لندن تقریب میں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنس

احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ نویں ہم ایوارڈز میں اداکارہ ماورہ حسین بہترین اداکارہ جب کہ حمزہ سہیل بہترین اداکار 2023 کا ایوارڈ لے اڑے۔ ہم ایوارڈز کی تقریب لندن میں ہوئی، جہاں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار …

Read More »

آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی ضروری: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وجودہ عدالتی نظام جمہوری نہیں ہے، ہمیں ناصرف آئینی عدالت بنانی ہے بلکہ صوبائی سطح پر اصلاحات بھی کرنی ہیں،بلکہ ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی لانا ضروری ہے، ہم نے بلیک کوٹ نہ بلیک روپ کی دھمکی …

Read More »

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دو اکتوبر کو میانوالی، …

Read More »

عمران خان کا پی ٹی آئی میں بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نیے چئیرمین …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل …

Read More »

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ

یکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل …

Read More »