سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ علی …
Read More »پی ٹی آئی کے چوہدری عثمان سمیت 4 اراکین حکومت سے مل گئے: ن لیگی عہدیدار کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی
محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …
Read More »قومی سلامتی امور پر اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان
قومی سلامتی امور سے متعلق اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر معمولی اجلاس میں آرمی …
Read More »دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار مداحوں کو اہل خانہ سے ملوا دیا
ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے ’دلومیناتی ٹور‘ کے دوران حالیہ کنسرٹ برطانوی شہر منچسٹر میں ہوا۔ مانچسٹر …
Read More »انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کل ملتان پہنچے گی۔ پی سی بی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج ملتان میں رپورٹ کریں گے۔ کل سےتیاریوں کا آغاز ہوگا،ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نےآٹھ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔ فٹنس …
Read More »پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔ گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔انٹر میڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، لاہور بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 48 فیصد امیدوارفیل ہوئے،84 ہزار785 طلبا پاس ہوئے۔ دوسری …
Read More »پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ جواب میں قومی ویمن …
Read More »قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے ظاہر کیے گئے خدشات دور کرنے کیلیے معاہدے کو کافی حد تک معتدل کیا …
Read More »پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ
پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلیے فوج بلانی پڑ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں ’لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ‘ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ بارش کے باعث کنسرٹ ڈھاکا ارینا …
Read More »