google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 238 of 269 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تازہ ترین

جے یوآئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ جاری کیے گئے بیان میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا۔ …

Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی تعت پڑھتے ہوئے …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں

عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا …

Read More »

غیر ملکی قرض ادائیگی کیلیے حکومت کا2 بینکوں سے ترجیحی سلوک

وفاقی حکومت غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے معاملے میں 2 بینکوں کے ساتھ ترجیحی سلوک پر تیار ہوگئی۔ نیشنل بینک اور حبیب بینک کے ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ( SOFR) بمع 5.4 فیصد شرح سود پر88 ملین ڈالر کا قرض دے رکھا ہے، …

Read More »

بارود بھری گاڑی کا دھماکا، 5 چینی انجینئرز سمیت 6 ہلاک

شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی مسافروں کی …

Read More »

ایم کیو ایم کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے جمع ہوگئے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور سینئر رہنما عامر خان نے تقریب میں شرکت کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت …

Read More »

اس وقت5غیرمنتخب شخصیات بطوروفاقی وزراء کابینہ کاحصہ

نومنتخب جمہوری حکومت میں بیک وقت3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیر منتخب شخصیات کےسپرد کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے6میں سے3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیرمنتخب شخصیات کےحوالےکردیں۔ ای سی سی، سرکاری ملکیتی اداروں،نجکاری کمیٹیوں کے سربراہان غیرمنتخب شخصیات ہیں۔ بطور وزیرخزانہ غیرمنتخب شخصیت محمد اورنگزیب ای سی سی کےچیئرمین ہیں۔ …

Read More »

ایلون مسک کا ری پبلکن پارٹی کی حمایت کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایلون مسک نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے مطابق ایلون مسک نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ …

Read More »