پاکستانی اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے انسٹاگرام ایک اینیمیٹڈ کارڈ کی پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ساتھ …
Read More »اپوزیشن لیڈر؟ سنی اتحاد کونسل کے 2 گروپ……
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا معاملہ حکومت او ر سنی اتحاد کونسل میں ایک نیا تنازع پید ا ہو گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا ماننا ہے کہ سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں ، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ نہیں دیا جا سکتا پوزیشن لیڈر تقرری پر …
Read More »تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا
گزشتہ روز داسو ڈیم پر کام کرنے والے پانچ چینی ملازمین جو خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے کے بعد چین کی کمپنی نے تربیلا منصوبے پر ہونے والا کام روک دیا ہے ملازمین کو تاحکم ثانی ملازمتوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔ بارود بھری گاڑی کا دھماکا، 5 چینی …
Read More »چیف جسٹس کی صدارت میں ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر غوراور اسکے آئینی و قانونی حیثیت …
Read More »ٹیکسز میں صوبائی شیئر سے جان چھڑانے کا فیصلہ
وفاق کا ’’کاربن لیوی‘‘ کا تصور حکومت آئندہ بجٹ 2024-25 میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے تاکہ معدنی تیل کی طلب کی روک تھام کی جاسکے نیز ٹیکس میں صوبائی شیئر سے جان چھڑائی جاسکے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جنرل …
Read More »وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے آج اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ راجہ ناصر عباس اور حامد خان بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔ 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس …
Read More »ماہرہ خان نکاح سے پہلے سلیم کیساتھ فوٹو شوٹ سے انکار
پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے پہلے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے آمنہ حیدر کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے سلیم کریم کے ساتھ اپنی شادی پر کُھل کر بات …
Read More »گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو …
Read More »ہائی کورٹ ججز کے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب
ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس …
Read More »