اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس …
Read More »9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …
Read More »عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ
عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول کی نئی قیمت 289؍ روپے 40؍ پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 3روپے 32پیسے ، مٹی کا تیل 2روپے 27پیسے …
Read More »آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان
ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …
Read More »حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا۔ مراسلے کے مطابق ’جے ایس …
Read More »بابر اعظم دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …
Read More »پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے آئی ماڈلز تیار
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز: پی سی بی نے اشتہار دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا …
Read More »مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے
دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی آج کے دن ویٹی کن …
Read More »سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نےسوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ بنتا تھا یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نے سوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم …
Read More »