پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا پاکستان جانب سے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے چین کی طرف سے اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کریں گے۔ مشترکہ تعاون کمیٹی سی پیک میں فیصلہ …
Read More »ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کیلیے ایک بار پھر چین کو پیشکش
پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دیامربھاشا ڈیم جو کہ زیرتکمیل منصوبہ ہے اور جس کے لیے مزید ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہے اس کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ سعودی عرب …
Read More »اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پو قاتلانہ حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے سیلون کے باہر پیش آیا، سابقہ اداکارہ کی گاڑی جیسے ہی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم …
Read More »ریکوڈک میں پاکستان اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت
بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔ اس ڈیولپمنٹ کے …
Read More »عنزیلہ عباسی نے شادی کے ایک سال بعد شوہر اور شادی سے متعلق تفصیلات
معروف اداکارہ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی صاحبزادی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے شادی کے ایک سال بعد شوہر اور شادی سے متعلق تفصیلات بتادیں۔ عنزیلہ عباسی نے ریلیشن شپ تھراپسٹ تشفین انصاری سے اگست 2023 میں شادی کی تھی۔ شادی کے تقریبا ایک سال بعد حال ہی میں دونوں …
Read More »بجلی خریداری کی قیمت کا تعین، درخواست پر سماعت مکمل
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 25-2024 کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کا تعین کرنے کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چئیرمین نیپرا وسیم مختار …
Read More »خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور
خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15 فیصد اضافہ زیرغور ہے،صوبے میں پراپرٹی ٹیکس شرح میں …
Read More »پی ٹی آئی جے یو آئی سے ملکر تحریک چلائے گی
پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔ تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اہم پیش رفت …
Read More »