google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 205 of 272 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

تازہ ترین

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا اسٹار کنول فاروق اور عدنان صدیقی کو ایک دوسرے سے بے …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کنسرٹ میں ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹ میں پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے مشہور گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلجیت دوسانجھ نے ’جگنی‘ گانا گاتے ہوئے عارف لوہار …

Read More »

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب

وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیرِ اعظم …

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی۔  دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال 93 ارب 50 کروڑ روپے کے محاصل اکٹھا کرے گی۔  دستاویز کے مطابق حکومت کو آئندہ مالی سال …

Read More »

نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر بن گئے۔ وہ بلامقابلہ آج پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔  دیگر شرکا …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن ماہرہ خان ہوں گی

مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کریں گی۔ فلم …

Read More »

تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یوکے میٹ آفس نے کل کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے مطابق میچ کے دوران پچاس سے ستر فیصد تک بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا

آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ چلیں گے اور بارش ہوگی۔ …

Read More »

 زویا اور فرحان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا سہرہ ہنی ایرانی: شبانہ اعظمی 

بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے شوہر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی سابقہ اہلیہ ہنی ایرانی کو سخی خاتون قرار دے دیا۔  اپنے ایک انٹرویو کے دوران شبانہ اعظمی نے زویا اختر اور فرحان اختر کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کے بارے میں بات کی اور بچوں …

Read More »

تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور

آئندہ بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور، حکومت پنشن اصلاحات متعارف کروانے کو تیار، ایک سے زیادہ پنشن پر پابندی اور کئی دیگر اصلاحات شامل۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آئندہ بجٹ برائے 2024-25 میں سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے 10سے 15 فیصد تک تنخواہوں …

Read More »