ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …
Read More »ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف …
Read More »بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین کیمسٹری
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔ ہر دلعزیز بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم نے حال ہی میں ایک سم کارڈ کی تشہیر میں کام کیا ہے۔ View this post on Instagram A post …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 31 مئی کو تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل …
Read More »پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغاز
آسٹریلیا سے ہونے والی والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح اپنے نام کرتے ہوئے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ قومی …
Read More »کھادکارخانوں کو مکمل قیمت پرگیس کی فراہمی کےاحکامات منٹس کاحصہ: وفاقی کابینہ
کھاد کارخانوں کے لیےگیس پر سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کے منٹس جاری کردیے گئے ۔ پیٹرولیم ڈویژن کو کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے سے متعلق احکامات جاری کردیے گئے ۔ وفاقی کابینہ کےفیصلےپرعمل درآمد کی نگرانی کا ٹاسک پیٹرولیم ڈویژن …
Read More »نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ
قومی احتساب بیورو(نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں تعاون نہ کرنے پر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ نیب نے منگل کے روز بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر نیب نے چھاپے مارے ہیں۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ نیب گزشتہ کئی روز سے …
Read More »میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بعض مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے کا امکان
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش بھی ہوسکتی …
Read More »تیسرا ٹی20 بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ مسلسل بارش کے باعث کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں شیڈول اس میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر …
Read More »عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا اسٹار کنول فاروق اور عدنان صدیقی کو ایک دوسرے سے بے …
Read More »