پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں پارٹی کے سینئر رہنماوں عمر ایوب، علی محمد خان، اسد قیصر، رؤف حسن اور دیگر کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ
حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے ملک کی بدنامی کا …
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ: پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ پاک …
Read More »تاخیر سے شادی اچھا فیصلہ ہے: صنم سعید
پاکستانی معروف و باصلاحیت اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ 35 برس کے بعد محبت کا تصوّر غیر حقیقی نہیں ہوتا بلکہ پختہ ہوجاتا ہے، آپ سب سے پہلے خود سے محبت کرتے ہیں، اپنا خیال رکھنا سیکھ لیتے ہیں۔ حال ہی میں نجی فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ …
Read More »زراعت اور جائیداد پر ہر صورت ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگائے گی. پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا، وفاق کا اکھٹا کیا گیا ریونیو کا …
Read More »وزیراعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور
قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے آپریشن عزم استحکام پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز زیر غور ہے، حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاروت بعدجے یو آئی ف ‘ اے این …
Read More »پاکستان: ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں
اس سے قبل پاکستان نے کوارٹر فائنل میں انڈیا کو شکست دی تھی۔ پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی، اس سے قبل پاکستان نے کوارٹر فائنل میں انڈیا کو شکست …
Read More »وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے مختلف کیٹیگریز کے لیے بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر بجلی کے فکسڈ چارجز بڑھانے کی منظوری دی۔ ذرائع نے کہا کہ کمرشل صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150 فیصد اضافہ منظور …
Read More »پی ٹی آئی کی پنجاب بھر سے کارکنان کو شرکت کی کال
پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، پارٹی قیادت نے صوبہ پنجاب کے تمام کارکنان کو جلسے میں شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔ رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے گروپس کو عمران خان سے ملنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں رہ کر پارٹی گروپنگ ختم کرنے کی کوشش کے آگے جیل انتظامیہ آڑے آگئی، انتظامیہ نے پارٹی کے دو بڑے گروپس کو ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 7 پارٹی رہنما چار گھنٹے انتظار کے بعد واپس …
Read More »