google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 170 of 270 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر بھی مہنگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 80 ہزار سے بھی نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کے 100 انڈیکس میں 681 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی …

Read More »

خلیل الرحمان قمر اغوا،تاوان لیکر چھوڑ دیا گیا

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سندر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ خلیل الرحمان کے بیان پر درج کرلیا، مقدمے کے متن کے مطابق  آمنہ نامی خاتون نے فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، گھر پہنچنے پر …

Read More »

فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپوراسپتال سے گھر منتقل

فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارئی میڈیا ذرائع نے اداکارہ کے والد بونی کپور کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جھانوی کپور کی صحت اب بہتر ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چنائے سے ممبئی واپسی کے بعد اداکارہ …

Read More »

ویمنز ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم آج نیپال سے ٹکرائے گی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمن ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کے بعد آج پاکستان کا ٹاکرا نیپال سے ہوگا۔ سری لنکا کی میزبانی میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں آج دو میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ بھارتی ویمنز اور یو اے ای ویمنز کے درمیان جبکہ دوسرا …

Read More »

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی …

Read More »

مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار

ملک میں مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز ہیں جبکہ 22 سرکاری کمپنیاں کیپیسٹی چارجز کی 48 فیصد کی حصے دار ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری بجلی گھر بھی بہتی گنگا میں مسلسل ہاتھ دھو رہے ہیں، 22 سرکاری کمپنیوں کو گزشتہ تین ماہ میں 169 ارب …

Read More »

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سین

 ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین سال سے سنگل زندگی گزار رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی اور …

Read More »

نیا آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد میں درپیش چلینجز

رواں مالی سال کا ٹیکس سے بھرپور بجٹ اور مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے توجہ سیاست سے معیشت کی جانب مبذول ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے نئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی شرائط پوری کرنے کی ملک کی …

Read More »

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: بشریٰ بی بی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں‘ بانی چیئرمین کی گرفتاری کے بعد بیرسٹر علی ظفر کو دو تین مرتبہ کال کی جو انہوں نے نہیں سنی۔ اڈیالہ …

Read More »