16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ، ڈیزل ساڑھے 8 روپے تک کمی جبکہ مٹی کے تیل …
Read More »سالانہ 6 فیصد تک معاشی ترقی کا منصوبہ تیار
پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کرلیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نئے مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ کا جلد اعلان کریں گے۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ معاشی پلان کو اسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے، 2028 تک …
Read More »فائروال تنصیب میں پیشرفت‘ ڈیجیٹل میڈیا فریم ورک پر کام تیز
پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ‘ اوور دی ٹاپ سروسز ریگولیٹ کرنے کیلئے فریم ورک پرکام تیز کردیا‘ نئے فریم ورک کے تحت ٹویٹر، فیس بک، لِنکڈ اِن، آن لائن گیمنگ اور ای کامرس کو بھی …
Read More »گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو حکومت میں رہنے کا جواز نہیں: فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے …
Read More »چین اور امریکا کے 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ پیرس اولمپک کا اختتام
پیرس میں ہونے والے اولمپک گیمز 2024 کا اختتام ہو گیا جہاں امریکا اور چین دونوں نے 40 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم مجموعی طور پر 126 تمغوں کی بدولت امریکا میڈلز کی دوڑ میں سرفہرست رہا۔ اولمپک کے آخری دن چین 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگے …
Read More »پاکستانی مصنف کا ارشد ندیم پر کتاب لکھنے اور فلم بنانے کا اعلان
پاکستانی مصنف عمران ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پر کتاب لکھنے اور فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ کالم نویس عمران ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی کو اقوام عالم میں بہت سراہا جا …
Read More »پراپرٹی کی خرید و فروخت، سرکاری قیمت کی بنیاد پر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ کے مطابق فائنل ہوں گے ، یہ فارمولہ یکم جنوری …
Read More »کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔ کراچی میں شجرکاری مہم کی تقریب …
Read More »معلوم ہی نہیں حکومت کس کی ہے: فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا، فرنٹ پر کوئی اور لوگ ہیں، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب کہ ان کے پیچھے کوئی اور …
Read More »DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …
Read More »