google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 142 of 272 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

تازہ ترین

باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …

Read More »

شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری

اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں …

Read More »

چیمپیئنز کپ کے لیے پانچوں ٹیموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا جہاں متعدد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو مختلف وجوہات کے سبب ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔ ون ڈے کپ کی پانچوں ٹیموں کے لیے کپتانوں اور کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا …

Read More »

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار معطل

کراچی پولیس میں ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے اہلکار زیر عتاب ہیں اور کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین سمیت مزید 12 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے ان دنوں دوران ڈیوٹی …

Read More »

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …

Read More »

رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی، فیروز خان

مقبول اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی جب کہ وہ بولی وڈ خانز عامر اور سلمان خان کے بڑے مداح ہیں۔ فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ حال ہی میں بھارتی صحافی …

Read More »

نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ

 اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک …

Read More »

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل

پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ اور پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ آخری دن لاہور سے فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے تمام کھلاڑیوں کی فیصل آباد میں موجودگی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کے …

Read More »

سال 2023 میں Retailers نے 34 ارب تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب روپے ٹیکس دیا

 سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک بھر میں 3.1 ملین خوردہ فروشوں میں سے ٹیکس سال 2023 کے دوران صرف 2 لاکھ 70 ہزار ریٹرن فائلرز ہیں جن کا قومی خزانے میں 34 ارب روپے کا ٹیکس حصہ ہے۔ دوسری جانب بے آواز سمجھے جانے والے …

Read More »