انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا …
Read More »شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کو آج آسٹریلیا کا چیلنج درپیش
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا والد کے انتقال کے باعث میچ میں …
Read More »پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر اور …
Read More »زوہیب حسن کی رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر
پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی، گلوکار زوہیب حسن نے معروف بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ زوہیب حسن نے فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ میں اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن ان کی …
Read More »وسیم اکرم کی غیرقانونی جوئے کی ایپ کی تشہیر شروع
’سوئنگ کے سلطان‘ کا لقب پانے والے کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے اپنے مداحوں کو ایسی ”گوگلی“ ڈال دی ہے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ وسیم اکرم ایک جوئے کی ایپ کی تشہیر کر رہے ہیں جو …
Read More »ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کیا، آئینی ترامیم …
Read More »گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس …
Read More »ملتان ٹیسٹ: پاکستان پر اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 823 رنز ڈکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی تاہم دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 …
Read More »’کبھی میں کبھی تم‘ کے شوٹ ہوئے کچھ سینز پر سینسر بورڈ نے پابندی لگائی
مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کے ہدایت کار بدر محمود نے ملیحہ رحمان کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ڈرامے کے حوالے سے متعدد انکشافات کیے۔ انہوں …
Read More »