ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …
Read More »آصف زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔ صدرِ مملکت نے جسٹس …
Read More »برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان
برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر اس بار بھارت، برکس میں پاکستان کی رُکنیت کی حمایت کرسکتا ہے۔ برکس رکنیت کی پاکستانی درخواست طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔ برکس کا تین …
Read More »جسٹس یحییٰ چیف جسٹس نامزد، وزیراعظم کو نام ارسال
دو تہائی اکثریت سے فیصلہ، ایک ووٹ مخالفت میں آیا سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم …
Read More »پارلیمانی کمیٹی اجلاس دوبارہ شروع
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے انکار کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے صارف انکار کردیا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے …
Read More »عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔ پشاور ہائی …
Read More »حکومتی کوشش ناکام: پی ٹی آئی کا ججز تقرری کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہ
سنی اتحاد کونسل / پی ٹی آئی کے ممبران نے چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سے چیف جسٹس کی تعیناتی کے حوالے سے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ممبران …
Read More »فضل الرحمن کا اسد قیصرکو پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا. چیف جسٹس کے تقرر کے لیے تشکیل کردہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »جامعہ پنجاب: طلبہ تنظیم اور گارڈز میں تصادم، ایس ایچ او اور متعدد گارڈز زخمی
صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع جامعہ پنجاب میں طلبہ تنظیم اور سیکیورٹی گارڈز میں تصادم کے دوران طلبہ کے تشدد اور پتھراؤ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سمیت متعدد گارڈز زخمی ہوگئے، طلبہ نے پتھر اور شیشے کی بوتلیں مار کر متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ جامعہ …
Read More »مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک: سوشل میڈیا اسٹار کا ردعمل
پاکستان کی ایک اور سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں، تاہم، انہوں نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔ مناہل ملک ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 18 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے …
Read More »