وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8بڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی ، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن ، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں ، ماحولیاتی تنزلی ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خطرات ، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں ، …
Read More »پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی ایونٹ …
Read More »جنوری 2024 میں برآمدات میں مسلسل بہتری
وفاقی وزیر برائے داخلہ تجارت و صنعت، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستان کی برآمدات میں مثبت رجحان کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا، “الحمدللہ، جنوری 2024 میں پاکستان کی برآمدات جنوری 2023 کے 2.195 بلین ڈالر سے 26.9 فیصد بڑھ کر 2.786 بلین ڈالر ہوگئی ہیں۔ اسی مدت کے دوران …
Read More »سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے …
Read More »بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر
پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی …
Read More »مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے یہ بھی …
Read More »مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاتی امرا میں ہو رہا ہے، نومنتخب ممبران پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے امیدواروں …
Read More »گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور
پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح …
Read More »سابق کمشنر راولپنڈی پر تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کی جائے گی
Ex Commissioner Rawalpindi
Read More »