بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی …
Read More »امریکا: ایران – پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے پر کام کر رہا ہے، ڈونلڈ لو
جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن کی منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کی مطابق ایران سے پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت دونوں کو گیس فراہم …
Read More »6 ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی‘ عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ‘شریف پھنس چکے ہیں‘ اگر یہ …
Read More »علی امین کی صدر زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے ان کےخلاف جعلی ایف آئی آر درج کروائی گئیں۔ وفاقی اور پنجاب حکومت بازآجائیں۔ چیلنج کرتاہوں مجھے گرفتار کرکے دکھائیں۔ یہ آئیں گے تو پتہ چل جائے گا کس …
Read More »DHA والے دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمائیں، شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، یہ گیم ہم نے بہت بار دیکھا ہے، اس معاملے میں …
Read More »امریکا پاکستان میں الیکشن میں دخل اندازی کا قائل نہیں: ڈونلڈ لو
امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی اُمور ڈونلڈ لو نے سائفر بیانیہ کو ایک بار پھر جھوٹ قرار دے دیا، “عمران حکومت گرانے کی سازش کے الزام کے بعد دو برس کے دوران اہلیہ اور مجھے قتل کی دھمکیاں ملیں، اس میں میرا یا کسی امریکی …
Read More »سپر ٹیکس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم امتناع معطل
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایف بی آر کیلیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 4سی کے تحت سپر ٹیکس کی وصولی سے متعلق حکم امتناع جاری کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا، یہ شق فنانس ایکٹ 2023 میں ترمیم کے تحت تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، اعلامیہ جاری
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آخری جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے، آئی ایم ایف کی جانب سے …
Read More »لگژری اشیاء پر بھی ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز
مقامی وغیرملکی سیگریٹس پر یکساں شرح سے ایف ای ڈی کے نفاذ کی تجویز بین الاقوامی معاشی فنڈ (IMF) نے تجویز دی ہے کہ لگژری اشیاء پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کو بڑھا یا جائے ، فنڈ نے ایف بی آر کو تجویز دی ہے کہ وہ تمام مقا …
Read More »یکم جولائی سے ریٹیلرز پر ٹیکس لگے گا
فنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لانے کی پلا ننگ کر لی گئی، پہلے مر حلے میں اسلا م آبا د اور چاروں صو با ئی حکومتو ں کو اسکیم دی جا ئے گی‘بے نظیر انکم سپور ٹ پروگرام کے اخراجا ت کے لیے بھی …
Read More »