وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان کے 29ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔
Read More »مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، شاہد خاقان
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔ نیوز پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن …
Read More »کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر 8 اور منگل 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا …
Read More »منیشا کوئرالہ نے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا
نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اداکاروں کیلئے الکوحل استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی وہ کسی سے ’ڈیٹ‘ کرسکتی تھیں۔ منیشا کوئرالہ نے …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت …
Read More »مصنوعی ذہانت کے ذریعے جرائم پیشہ افراد آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں، ماہرین
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے کوئی بھی جرائم پیشہ افراد یا پھر گروہ آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اس سے بچنے کےلیے آپکو ہوشیار رہنا پڑے گا۔ سیکیورٹی ماہرین نے اس حوالے سے خبر دار کیا ہے کہ جرائم پیشہ لوگ مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے لوگوں …
Read More »نیا بلنگ سسٹم: سوا3 لاکھ صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا …
Read More »آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں
سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …
Read More »اسپیڈ منی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے رقم مانگنے کی وجہ سے ٹیکس اتھارٹی سے ڈیل نہیں کرنا چاہتے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس ماہ …
Read More »